پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ٹک ٹاک کی سہیلیوں کے حوالے کر دیا ہے انہیں سوائے اپنے پیسے بنانے کے، اپنے کیس معاف کرانے، مرسڈیز گاڑیوں کے ٹائر عوام کے پیسوں سے خریدنے کے انہیں کوئی کام نہیں ہے، عام آدمی پر کیا گزر رہی ہے اس کی کسی کو فکر نہیں، حماد اظہر