آزاد کشمیر میں چینی باشندوں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی اجازت دیدی،، آزاد کشمیر کی حکومت نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے ایف سی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے درخواست کی تھی