انڈس ہائی وے خیرپور ناتھن شاہ بائی پاس کے مقام پر مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی۔
پولیس کے مطابق حادثے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Get the latest politics, business, sports, lifestyle, and many more news directly to your inbox.