شہباز شریف کسی اور کی گود میں چلا گیا‘ بڑے بھائی سے وزارت عظمیٰ چھین لی، لطیف کھوسہ اس حکومت کی دسترس میں کچھ نہیں‘ کسی اور کے حکم اور فرمائش پر ہی حکومت چل رہی ہے‘ ن لیگ کا ایک گروپ شہباز شریف کو تسلیم نہیں کر رہا۔ پی ٹی آئی رہنماء کی میڈیا سے گفتگو