سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی۔
پہلی حج پرواز سے 150 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے ہیں۔
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت سعودی امیگریشن حکام کو 8 کاؤنٹرز دیے گئے ہیں۔
Get the latest politics, business, sports, lifestyle, and many more news directly to your inbox.