ملک کے 73 فیصد کاروباری اداروں کا شہباز حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کاروباری مسائل کیلئے کاروباری ادارے شہباز شریف حکومت سے امیدیں وابستہ کرنے سے گریزاں، مستقبل کے کاروباری حالات کے متعلق توقعات کے حوالے سے کاروباری ادارے مایوسی کا شکار