غزہ کے عوام کی نسل کشی ہو رہی ہے‘اقوام متحدہ اورعالمی اداروں نے اپنی نااہلی ثابت کردی ہے.ایرانی صدر سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہی ‘فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں. صدر ابراہیم رئیسی